ان کلمات کا ذکر جو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کھانے سے قبل کھانے کے بعد فرمایا کرتے تھے۔
راوی:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَی رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم وَعِنْدَهُ طَعَامٌ فَقَالَ ادْنُ يَا بُنَيَّ فَسَمِّ اللَّهَ تَعَالَی وَکُلْ بِيَمِينِکَ وَکُلْ مِمَّا يَلِيکَ
عمر بن ابی سلمة رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا رکھا ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیٹا قریب ہو جاؤ اور بسم اللہ کہہ کر دائیں ہاتھ سے اپنے قریب سے کھانا شرع کرو۔
Umar bin Abi Salamah Radiyallahu 'Anbu came to Rasululah Sallallahu 'Alayhi Wasallam while food had been served to him. Rasulullah Saliallahu 'Alayhi Wasallam said: "O my Son come near, recite Bismillah, and eat with your right hand from that portion which is in front of you".