شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 177

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانے کے وقت وضو کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ )ح( وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِيمِ الْجُرْجَانِيُّ عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ زَاذَانَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ أَنَّ بَرَکَةَ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ بَعْدَهُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم وَأَخْبَرْتُهُ بِمَا قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم بَرَکَةُ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ قَبْلَهُ وَالْوُضُوئُ بَعْدَهُ

سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے تورات میں پڑھا تھا کھانے سے فراغت کے بعد وضو (یعنی ہاتھ دھونا) برکت کا سبب ہے میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ مضمون عرض کیا تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کھانے سے قبل اور کھانے کے بعد وضو (یعنی ہاتھ منہ دھونا) برکت کا سبب ہے۔

Salmaan Faarisi Radiyallahu 'Anhu says: "I have read in-the Tauraah, that performing wudu (washing the hands) after eating increases blessings. I mentioned this to Rasulullah Sallailahu 'Alayhi Wasallam. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said: 'Wudu before and after eating (washing the hands and mouth) increases blessings'

یہ حدیث شیئر کریں