شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 166

حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنِ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم تَوَضَّأَ مِنْ أَکْلِ ثَوْرِ أَقِطٍ ثُمَّ رَآهُ أَکَلَ مِنْ کَتِفِ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مرتبہ پنیر کا ٹکڑا نوش فرما کر وضو فرماتے دیکھا اور پھر ایک دفعہ دیکھا کہ بکری کا شانہ نوش فرمایا اور وضو نہیں فرمایا۔

Hazrat Abu Hurairah radiyallahu anha says that he once saw Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam eat a piece of cheese then perform wudhu. Then he saw him at another time eat a shoulder of a goat, and perform salaah without performing wudhu.

یہ حدیث شیئر کریں