شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 163

حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ ثَابِتٍ أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ أُمِّ هَانِئِ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم فَقَالَ أَعِنْدَکِ شَيْئٌ فَقُلْتُ لا إِلا خُبْزٌ يَابِسٌ وَخَلٌّ فَقَالَ هَاتِي مَا أَقْفَرَ بَيْتٌ مِنْ أُدُمٍ فِيهِ الخل

حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا (حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی چچا زاد بہن) فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم (فتح مکہ میں) میرے پاس تشریف لائے اور یہ فرمایا کہ تیرے پاس کچھ کھانے کو ہے؟ میں نے عرض کیا کہ سوکھی روٹی اور سرکہ، حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لے آؤ وہ گھر سالن سے خالی نہیں جس میں سرکہ نہ ہو۔

Hazrat Umme Haani radiyallahu anha (a cousin of Sayyidina Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam) says, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam came to me (to my house at the time when Makkah was conquered) and asked if there was something to eat. I replied, ‘Nothing besides dry bread and vinegar.’
Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, ‘Bring it. That house is not without a curry which has vinegar in it.”

یہ حدیث شیئر کریں