حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم بِلَحْمٍ فَرُفِعَ إِلَيْهِ الذِّرَاعُ وَکَانَتْ تُعْجِبُهُ فَنَهَسَ مِنْهَا
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کہیں سے گوشت آیا۔ اس میں سے دست (یعنی بونگ) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش ہوا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو دانتوں سے کاٹ کر تناول فرمایا (یعنی چھری وغیرہ سے نہیں کاٹا)۔
Abu Hurayrah Radiyallahu 'Anhu says: "Meat was sent to Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam from someone. From it the forequarter was presented to Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam. He loved this portion (of the meat too). Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam tore the meat with his teeth and ate it". (He did not use a knife to cut it).