حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ حَکِيمِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم فَرَأَيْتُ عِنْدَهُ دُبَّائً يُقَطَّعُ فَقُلْتُ مَا هَذَا قَالَ نُکَثِّرُ بِهِ طَعَامَنَا
جابر بن طارق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو کدو کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کئے جا رہے تھے ۔ میں نے عرض کیا کہ اس کا کیا بنے گا۔ فرمایا کہ اس سے سالن میں اضافہ کیا جائے گا۔
Jaabir bin Taariq Radiyallahu 'Anhu says: "I attended the assembly of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam. I observed, they were busy cutting a gourd into pieces. I inquired: 'What shall be made of this'. He replied: 'It will add to our food"'.