حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الأَعْرَجُ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ عَنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ أَکَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم لَحْمَ حُبَارَی
سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حباری کا گوشت کھایا ہے ۔
Safeena Radiyallahu 'Anhu says: "I ate the meat of Hubaa-raa with Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam".