شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 141

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی روٹی کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَا أَکَلَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم عَلَی خِوَانٍ وَلا أَکَلَ خُبْزًا مُرَقَّقًا حَتَّی مَاتَ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اخیر تک میز پر کھانا تناول نہیں فرمایا اور نہ چپاتی نوش فرمائی۔

Anas Radiyallahu 'Anhu says: "Till the end of his life Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam never ate on a table and never ate a chapaati".

یہ حدیث شیئر کریں