حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ کا بیان
راوی:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابْنُ أَخِي مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم أَفْلَجَ الثَّنِيَّتَيْنِ إِذَا تَکَلَّمَ رُئِيَ کَالنُّورِ يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ ثَنَايَاهُ
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اگلے دانت مبارک کچھ کشادہ تھے یعنی ان میں کسی قدر ریخیں تھیں گنجان نہ تھے جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم تکلم فرماتے تو ایک نور سا ظاہر ہوتا جو دانتوں کے درمیان سے نکلتا تھا۔
Ibn Abbas (Radiallahu anhu) says: "The front teeth of Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) were a bit wide (spread out). They were spaced out and not close together. When Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) talked, an illumination emitting from his teeth could be seen."