حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانا تناول فرمانے کا طریقہ
راوی:
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلالُ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم إِذَا أَکَلَ طَعَامًا لَعِقَ أَصَابِعَهُ الثَّلاثَ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا تناول فرماتے تو اپنی انگلیاں چاٹ لیا کرتے تھے۔
Anas Radiyallahu 'Anhu says: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam used to lick his three fingers after having eaten".