حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانا تناول فرمانے کا طریقہ
راوی:
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنِ ابْنٍ لِکَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ يَلْعَقُ أَصَابِعَهُ ثَلاثًا قَالَ أَبُو عِيسَی وَرَوَی غَيْرُ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ يَلْعَقُ أَصَابِعَهُ الثَّلاثَ
کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگلیاں تین مرتبہ چاٹ لیا کر تے تھے۔
Kaa'b bin Maalik Radiyallahu 'Anhu says: "Rasulullah Sallallabu 'Alayhi Wasallam licked his fingers thrice (after eating)".