شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 126

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے تکیہ کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم مُتَّکِئًا عَلَی وِسَادَةٍ قَالَ أَبُو عِيسَی لَمْ يَذْکُرْ وَکِيعٌ عَلَی يَسَارِهِ وَهَکَذَا رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ عَنِ إِسْرَائِيلَ نَحْوَ رِوَايَةِ وَکِيعٍ وَلا نَعْلَمُ أَحَدًا رَوَی فِيهِ عَلَی يَسَارِهِ إِلا مَا رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنِ إِسْرَائِيلَ

جابر بن سمرة رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا

Jaabir bin Samurah radiyallahu anhu says: "I had seen Rasulullah sallallahu alaihe wasallam lean on a pillow."

یہ حدیث شیئر کریں