حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے تکیہ کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم أَمَّا أَنَا فَلا آکُلُ مُتَّکِئًا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم لا آکُلُ مُتَّکِئًا
ابو جحیفة رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں تو ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا۔
Abu Juhayafah radiyallahu anhu reports that: "Rasulullah sallallahu alaihe wasallam said: 'I do not lean when I have meals.'."