حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی نشست کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَدَنِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِيُّ عَنْ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم إِذَا جَلَسَ فِي الْمَسْجِدِ احْتَبَی بِيَدَيْهِ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں تشریف رکھتے تھے تو گوٹ مار کر تشریف رکھتے تھے۔
Abu Sa'eed Khudari Radiyallahu 'Anhu says: "When Rasuluilah Sallallahu 'Alayhi Wasallam sat in the rnasjid, he sat in the qarfasaa posture'.