ضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی لنگی کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنِ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الأَکْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ يَأْتَزِرُ إِلَی أَنْصَافِ سَاقَيْهِ وَقَالَ هَکَذَا کَانَتْ إِزْرَةُ صَاحِبِي يَعْنِي النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم
سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ، کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ لنگی نصف ساق تک رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہی ہیئت تھی میرے آقا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی لنگی کی۔
Hazrat Salamah bin Akwa radiyallahu anhu says, "Uthman radiyallahu anhu wore his lungi till the middle of his shin and said, "This is how my master Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam wore his lungi."