مچھلی اور ٹڈی کا شکار
راوی: ابومصعب , عبدالرحمن بن زید بن اسلم , عبداللہ بن عمر ما
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ الْحُوتُ وَالْجَرَادُ
ابومصعب، عبدالرحمن بن زید بن اسلم ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو مردار ہمارے لئے حلال کئے گئے، مچھلی اور ٹڈی۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah said: "Two kinds of dead meat have been permitted to us: fish and locusts."