دنیاسے بے رغبتی کا بیان
راوی: ہشام بن عمار , حکم بن ہشام , یحییٰ بن سعید , ابوفروة صحابئی رسول ابوخلاء
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ أَبِي خَلَّادٍ وَکَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الرَّجُلَ قَدْ أُعْطِيَ زُهْدًا فِي الدُّنْيَا وَقِلَّةَ مَنْطِقٍ فَاقْتَرِبُوا مِنْهُ فَإِنَّهُ يُلْقِي الْحِکْمَةَ
ہشام بن عمار، حکم بن ہشام، یحییٰ بن سعید، ابوفروة صحابئی رسول حضرت ابوخلاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم دیکھو کہ کسی آدمی کو کہ دنیا میں اس کو رغبت نہیں ہے اور وہ شخص کم گو بھی ہے تو اس کی صحبت میں رہو حکمت اس کے دل پر ڈالی جائے گی۔
It was narrated that Abu Khallad, who was one of the Companions of the Prophet P.B.U.H, Said "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If you see a man who has been given indifference with regard to this world and who speaks little, then draw close to him for he will indeed offer wisdom.''' (Da'if)