سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 968

حضرت مہدی کی تشریف آوری۔

راوی: حرملہ بن یحییٰ مصری , ابراہیم بن سعید جوہری , ابوصالح عبدالغفار بن داؤدحرانی , ابن لہیعہ , ابوزرعہ عمرو بن جابر حضرمی , عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَمْرِو بْنِ جَابِرٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنَ جَزْئٍ الزَّبِيدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ الْمَشْرِقِ فَيُوَطِّئُونَ لِلْمَهْدِيِّ يَعْنِي سُلْطَانَهُ

حرملہ بن یحییٰ مصری، ابراہیم بن سعید جوہری، ابوصالح عبدالغفار بن داؤدحرانی، ابن لہیعہ، ابوزرعہ عمرو بن جابر حضرمی، حضرت عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مشرق سے کچھ لوگ آئیں گے جو مہدی کی حکومت کو مستحکم بنائیں گے۔

It is narrated from Abdullah bin Harith bin jaz Az-zabidi that the Messenger of Allah P.B.U.H said :People will come from the east,c paving the way pf Mehdi , meaning for his rule. (Daif)

یہ حدیث شیئر کریں