سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 966

حضرت مہدی کی تشریف آوری۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , احمد بن عبدالملک , ابوملیح رقی , زیاد بن بیان , علی بن نفیل , سعید بن مسیب

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ الرَّقِّيُّ عَنْ زِيَادِ بْنِ بَيَانٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ نُفَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ کُنَّا عِنْدَ أُمِّ سَلَمَةَ فَتَذَاکَرْنَا الْمَهْدِيَّ فَقَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْمَهْدِيُّ مِنْ وَلَدِ فَاطِمَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبدالملک، ابوملیح رقی، زیاد بن بیان، علی بن نفیل، حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تھے ہمارے درمیان حضرت مہدی کا ذکر آیا تو فرمانے لگیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ مہدی سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اولاد میں ہوں گے۔

It was narrated that Sa'eed bin Musayyab said: "We were with Umm Salamah and we were discussing Mahdi. She said: 'I heard the Messenger of Allah say: "Mahdi will be one of the descendents of Fatimah." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں