سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 965

حضرت مہدی کی تشریف آوری۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابوداؤد حفری , یاسین , ابراہیم بن محمد بن حنفیہ , علی کرم اللہ وجہہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ حَدَّثَنَا يَاسِينُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَهْدِيُّ مِنَّا أَهْلَ الْبَيْتِ يُصْلِحُهُ اللَّهُ فِي لَيْلَةٍ

عثمان بن ابی شیبہ، ابوداؤد حفری، یاسین، ابراہیم بن محمد بن حنفیہ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مہدی ہم اہل بیت میں سے ہوں گے اللہ تعالیٰ ان کو ایک ہی شب میں (خلافت کی) صلاحیت والا بنا دیں گے۔

It was narrated from ‘Ali that the Messenger of Allah Said: “Mahdi is one of us, the people of the Household. Allah rectifying him in a single night.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں