تیار کمان سے شکار
راوی: علی بن منذر محمد بن فضیل مجاہد بن سعید , عامر , عدی بن حاتم
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا قَوْمٌ نَرْمِي قَالَ إِذَا رَمَيْتَ وَخَزَقْتَ فَکُلْ مَا خَزَقْتَ
علی بن منذر محمد بن فضیل مجاہد بن سعید، عامر، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم تیر انداز لوگ ہیں۔ فرمایا جب تم تیر پھینکو اور جانور کو زخمی کر دو تو جو جانور زخمی کر دیا وہ کھا سکتے ہو۔
It was narrated that 'Adi bin Hatim said: "I said: “O Messenger of Allah, we are people who shoot (arrows)'. He said: 'If you shoot and pierce (the game), then eat what you pierced.'"