علامات قیامت
راوی: ہناد بن سری , ابوہشام رفاعی , محمد بن یزید , ابوبکر بن عیاش , ابوحصین , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَأَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ کَهَاتَيْنِ وَجَمَعَ بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ
ہناد بن سری، ابوہشام رفاعی، محمد بن یزید، ابوبکر بن عیاش، ابوحصین، ابوصالح ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے اور قیامت کو اس طرح بھیجا گیا اور آپ نے اپنی انگلیاں ملالیں۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "I and the Hour have been sent like these two," and he held up his two fingers together. (Sahih)