کیسے جانور کی قربانی مستحب ہے؟
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , حفص بن غیاث , جعفر بن محمد , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ ضَحَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَأْکُلُ فِي سَوَادٍ وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، حفص بن غیاث، جعفر بن محمد، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سینگوں والے نر مینڈھے کی قربانی دی جس کا منہ، پاؤں اور آنکھیں سیاہ تھیں ۔
It was narrated that Abu Sa'eed said: "The Messenger of Allah sacrificed a horned, defectless ram with a black stomach, black feet and black around its eyes."