ابتداء میں اسلام بیگانہ تھا۔
راوی: سفیان بن وکیع , حفص بن غیاث , اعمش , ابی اسحق , ابی الاحوص , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْإِسْلَامَ بَدَأَ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ غَرِيبًا فَطُوبَی لِلْغُرَبَائِ قَالَ قِيلَ وَمَنْ الْغُرَبَائُ قَالَ النُّزَّاعُ مِنْ الْقَبَائِلِ
سفیان بن وکیع، حفص بن غیاث، اعمش، ابی اسحاق ، ابی الاحوص، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام ابتداء میں بیگانہ تھا اور عنقریب بیگانہ ہو جائے گا سو خوشخبری ہے بیگانوں کے لئے لوگوں نے عرض کیا کہ بیگانوں سے کون مراد ہیں فرمایا جو قبیلہ سے نکال دیئے جائیں۔
It was narrated from Abdulah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Islam began as ‘something strange and will go back to being strange, so glad to the strangers.” It was said: “Who are the strangers?’ He said: “Strangers who have left their families and tribes.”(Sahih)