مشتبہ امور سے رک جانا۔
راوی: حمید بن مسعدہ , جعفر بن سلیمان , معلی بن زیاد , معاویہ بن قرہ , معقل بن یسار
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الْمُعَلَّی بْنِ زِيَادٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِبَادَةُ فِي الْهَرْجِ کَهِجْرَةٍ إِلَيَّ
حمید بن مسعدہ، جعفر بن سلیمان، معلی بن زیاد، معاویہ بن قرہ، حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خونریزی (اور فتنہ وفساد) میں عبادت کرتے رہنا میری طرف ہجرت کرنے کی مانند ہے۔
It was narrated from Ma'qil bin Ya s ar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Worship during the time of bloodshed is like emigrating to me." (Sahih)