سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 851

فتنہ میں زبان روکے رکھنا ۔

راوی: ابوبکر , ابواحوص , ابی حصین ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَسْکُتْ

ابوبکر، ابواحوص، ابی حصین ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھے اسے چاہئے کہ بھلائی کی بات کہے یا خاموش رہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever believes in Allah and the Last Day, let him say something good, or else remain silent:' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں