تمام اہل اسلام اللہ تعالیٰ کے ذمے ( پناہ) میں ہیں
راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , حماد بن سلمہ , ابومہزم یزید بن سفیان , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُهَزِّمِ يَزِيدُ بْنُ سُفْيَانَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤْمِنُ أَکْرَمُ عَلَی اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ بَعْضِ مَلَائِکَتِهِ
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، حماد بن سلمہ، ابومہزم یزید بن سفیان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن اللہ کے نزدیک بعض فرشتوں سے بڑھ کر لائق اعزاز اور محترم ہے
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of AIIah P.B.U.H said: "The believer is more precious to Allah, the Mighty and Sublime, than some of His angels." (Da'if)