لوٹ مار کی ممانعت
راوی: حمید بن مسعدہ , یزید بن زریع , حمید , حسن , عمران بن حصین
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا
حمید بن مسعدہ، یزید بن زریع، حمید، حسن، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو ڈاکہ ڈالے وہ ہم میں سے نہیں
It was narrated from 'Imran bin Husain that the "Messenger of Allah P.B.U.H said " Woever plunders is not one of us. (Sahih)