شکاری اور کھیت کے کتے کے علاوہ باقی کتوں کو مارنے کا حکم
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شبابہ , شعبہ , ابی ثیاح , مطرف , عبداللہ بن مغفل
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ ثُمَّ قَالَ مَا لَهُمْ وَلِلْکِلَابِ ثُمَّ رَخَّصَ لَهُمْ فِي کَلْبِ الصَّيْدِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، شعبہ، ابی ثیاح، مطرف، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا پھر فرمایا لوگوں کو کتوں سے کیا غرض! پھر ان کو شکاری کتا رکھنے کی اجازت دی۔
It was narrated from, ‘Abdullah bin Mughaffal that the Messenger of Allah commanded that dogs be killed, then he said: "What do they use dogs for?" Then he permitted them to keep hunting dogs.