جھوٹ موٹ خواب ذکر کرنا
راوی: بشر بن ہلال صواف , عبدالوارث بن سعید , ایوب , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَحَلَّمَ حُلُمًا کَاذِبًا کُلِّفَ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ وَيُعَذَّبُ عَلَی ذَلِکَ
بشر بن ہلال صواف، عبدالوارث بن سعید، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے (خواب نہ دیکھا) اور جھوٹ موٹ ذکر کیا کہ میں نے ایسا ایسا خواب دیکھا اسے جو کے درمیان گرہ لگانے کا حکم ہوگا اور (چونکہ گرہ لگانا ناممکن ہے اس لئے ایسا نہ کرنے پر پھر عذاب دیا جائے گا
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah(saw) said: Whoever tells of a false dream, will be ordered ( on the Day of Resurrection) to tie two grains of barley together, and he will be punished for that.” (Sahih)