خواب کی تعبیر کیسے دی جائے ؟
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , اعمش , یزید رقاشی , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَبِرُوهَا بِأَسْمَائِهَا وَکَنُّوهَا بِکُنَاهَا وَالرُّؤْيَا لِأَوَّلِ عَابِرٍ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، اعمش، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خواب کی تعبیر نام اور کنیت دیکھ کر بتاؤ اور خواب پہلے تعبیر دینے والے کی تعبیر کے موافق ہو جاتا ہے
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Alla(saw) said: “Interpret (dreams) in accordance with the names of the things you see, and understand what is hinted at, and the dream is for the first interpreter.” (Daif)