خچر کے گوشت کا بیان
راوی: محمد بن مصفی , بقیہ , ثور بن یزید , صالح بن یحییٰ بن مقدام بن معدیکرب , خالد بن ولید
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يکَرِبَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ
محمد بن مصفی، بقیہ، ثور بن یزید، صالح بن یحییٰ بن مقدام بن معدیکرب، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑے، خچر اور گدھے کا گوشت (کھانے) سے منع فرمایا۔
It was narrated that Khalid bin Walid said: "The Messenger of Allah forbade the flesh of horses, mules and donkeys”