خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت
راوی: محمد بن یحییٰ , ابوولید , ابوعوانہ , جابر , عمار , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَمَّارٍ هُوَ الدُّهْنِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي
محمد بن یحییٰ ، ابوولید، ابوعوانہ، جابر، عمار، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آسکتا
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah(saw) said: “Whoever sees me in a dream has (really) seen me, for Satan cannot imitate me" (Hasan)