خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , ابی اسحق , ابی احوص , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ عَلَی صُورَتِي
علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابی اسحاق ، ابی احوص، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے بیداری میں دیکھا (یعنی اس کی مثال دیکھا ہے مجھے ہی دیکھا کسی اور کو نہیں) کیونکہ شیطان بھی میری صورت میں نہیں آسکتا
It was narrated from 'Abdullah that the Prophet(saw) said: "Whoever sees me in a dream, has seen me in reality, for Satan cannot appear in my form." (Sahih)