مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے
راوی: علی بن محمد , ابواسامہ عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ ابن عمر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ جُزْئٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ
علی بن محمد، ابواسامہ عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نیک خواب نبوت ستر حصوں میں سے ہے
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah(saw) said: 'A righteous dream is one of the seventy parts of prophecy.’”(Sahih)