پالتو گدھوں کا گوشت
راوی: محمد بن یحییٰ بن یحییٰ , عبدالرزاق , معمر , ایوب , ابن سیرین , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ مُنَادِيَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَادَی إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِکُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ
محمد بن یحییٰ بن یحییٰ ، عبدالرزاق، معمر، ایوب، ابن سیرین، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی نے پکار کر کہا بلاشبہ اللہ اور اس کے رسول دونوں تمہیں پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرماتے ہیں کیونکہ یہ ناپاک ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the caller of the Prophet cried out: "Allah and His Messenger forbid you to eat the flesh of domesticated donkeys, for it is filthy."