سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 766

کوئی شخص گھر سے نکلے تو یہ دعا مانگے ۔

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , ابن ابی فدیک , ہارون بن ہارون , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ هَارُونَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا خَرَجَ الرَّجُلُ مِنْ بَابِ بَيْتِهِ أَوْ مِنْ بَابِ دَارِهِ کَانَ مَعَهُ مَلَکَانِ مُوَکَّلَانِ بِهِ فَإِذَا قَالَ بِسْمِ اللَّهِ قَالَا هُدِيتَ وَإِذَا قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ قَالَا وُقِيتَ وَإِذَا قَالَ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّهِ قَالَا کُفِيتَ قَالَ فَيَلْقَاهُ قَرِينَاهُ فَيَقُولَانِ مَاذَا تُرِيدَانِ مِنْ رَجُلٍ قَدْ هُدِيَ وَکُفِيَ وَوُقِيَ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ابن ابی فدیک، ہارون بن ہارون، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا جب مرد اپنے گھر یا کوٹھری کے دروازہ سے باہر آئے تو دو فرشتے اس کے مقرر ہوتے ہیں۔ جب یہ کہے بِسْمِ اللَّهِ۔ تو وہ کہتے ہیں تیری راہنمائی کی گئی اور جب وہ کہتا ہے َا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ تو کہتے ہیں تیری حفاظت کی گئی اور جب وہ کہتا ہے تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّهِ ۔ تو وہ کہتے ہیں تیری کفایت کی گئی۔ پھر اس سے اس کے دونوں شیطان ملتے ہیں تو فرشتے ان سے کہتے ہیں کہ تم اس آدمی سے کیا (شرک کروانا) چاہتے ہو جس کی راہنمائی ہوچکی کفایت ہوچکی حفاظت بھی ہوچکی ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet(saw) said: "When a man goes out of the door of his house, there are two angels with him who are appointed over him. If he says Bismillah (in the Name of Allah), they say: 'You have been guided: If he says La hawla wa la quwwata illa billah (there is no power and no strength except with Allah), they say: 'You are protected: If he says, Tawwakaltu 'ala Allah (I have my trust in Allah), they say: 'You have been taken care of.' Then his two Qarins (satans) come to him and they (the two angels) say: 'What do you want with a man who has been guided, protected and taken care of?'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں