سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 765

کوئی شخص گھر سے نکلے تو یہ دعا مانگے ۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , حاتم اسماعیل , عبداللہ بن حسین , عطاء بن یسار , سہیل بن ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُسَيْنِ بْنِ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ التُّکْلَانُ عَلَی اللَّهِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، حاتم اسماعیل، عبداللہ بن حسین، عطاء بن یسار، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب اپنے دولت کدہ سے باہر تشریف لاتے تو ارشاد فرماتے بِسْمِ اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ التُّکْلَانُ عَلَی اللَّهِ

It was narrated from Abu Hurairah that whenever he left his house, the Prophet would say: (In the Name of Allah, there is no power and strength except with Allah, and trust is placed in Allah).” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں