رات میں بیدار ہو تو کیا پڑھے ؟
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , عبدالملک بن عمیر , ربعی , بن حراش , حذیفہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْتَبَهَ مِنْ اللَّيْلِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبدالملک بن عمیر، ربعی، بن حراش، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں بیدا ہوتے تو کہتے (الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ۔)
It was narrated that Hudhaifah said: "Whenever the Messenger of Allah(saw) woke up in the morning, he would say: 'Al- hamdulillahil-ladhi ahyana ba'dama amatana wa ilayhi'n-nushur (Praise is to Allah Who has given us life after taking it from us, and unto Him is the Resurrection).'" (Sahih)