سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 743

والد اور مظلوم کی دعا ۔

راوی: محمد بن یحیی , ابوسلمہ , حبابہ , عجلان , ام حفص , صفیہ بنت جریر , ام حکیم بنت جریر , ام حکیم بنت وداع خزاعیہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَتْنَا حُبَابَةُ ابْنَةُ عَجْلَانَ عَنْ أُمِّهَا أُمِّ حَفْصٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ جَرِيرٍ عَنْ أُمِّ حَکِيمٍ بِنْتِ وَدَّاعٍ الْخُزَاعِيَّةِ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ دُعَائُ الْوَالِدِ يُفْضِي إِلَی الْحِجَابِ

محمد بن یحییٰ، ابوسلمہ، حبابہ، عجلان، ام حفص، صفیہ بنت جریر، ام حکیم بنت جریر، حضرت ام حکیم بنت وداع خزاعیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا والد کی دعا (اللہ کے خاص) حجاب تک پہنچ جاتی ہے۔ (یعنی قبول ہوتی ہے) ۔

It was narrated that Umm Hakim bint Wadda' AI Khuza'iyyah said: "I heard the Messenger of Allah(saw) say: 'The supplication of a father reaches the Veil. (i.e. the place of repentance)" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں