اسم اعظم
راوی: ابوبکر , عیسیٰ بن یونس , عبداللہ بن ابی زیاد , شہر بن حوشب , سیدہ اسماء بنت یزید
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمُ اللَّهِ الْأَعْظَمُ فِي هَاتَيْنِ الْآيَتَيْنِ وَإِلَهُکُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ وَفَاتِحَةِ سُورَةِ آلِ عِمْرَانَ
ابوبکر، عیسیٰ بن یونس، عبداللہ بن ابی زیاد، شہر بن حوشب، سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسم اعظم ان دو آیتوں میں ہے (وَاِلٰ هُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ) 2۔ البقرۃ : 163) اور سورت فاتحہ کی ابتدائی آیتیں )
It was narrated from Asma' bint Yazid that the Messenger of Allah(saw) said. : “The Greatest Name of Allah is in these two Verses: And your ‘lah’(God) is One ‘Ilah (God – Allah), La ilaha illa Huwa (none has he right to be worshipped but He), the Most Gracious, the Most Merciful. And at the beginning of Surah Al Imran. (Hasan)