پالتو گدھوں کا گوشت
راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , ابواسحق شیبانی
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيِّ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَقَالَ أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ يَوْمَ خَيْبَرَ وَنَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَصَابَ الْقَوْمُ حُمُرًا خَارِجًا مِنْ الْمَدِينَةِ فَنَحَرْنَاهَا وَإِنَّ قُدُورَنَا لَتَغْلِي إِذْ نَادَی مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ اکْفَئُوا الْقُدُورَ وَلَا تَطْعَمُوا مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ شَيْئًا فَأَکْفَأْنَاهَا فَقُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی حَرَّمَهَا تَحْرِيمًا قَالَ تَحَدَّثْنَا أَنَّمَا حَرَّمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَتَّةَ مِنْ أَجْلِ أَنَّهَا تَأْکُلُ الْعَذِرَةَ
سوید بن سعید، علی بن مسہر، حضرت ابواسحاق شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے پالتو گدھوں کے گوشت کے متعلق پوچھا تو فرمایا ہمیں جنگ خیبر کے روز بھوک لگی۔ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ لوگوں کو غنیمت میں گدھے ملے جو شہر سے باہر تھے۔ ہم نے ان کو نحر کیا اور ہماری ہنڈیا جوش مار ہی تھیں کہ نبی کے منادی نے پکار کر کہا ہانڈیاں الٹ دو اور پالتون گدھوں کا تھوڑا سا گوشت بھی مت کھاؤ۔ تو ہم نے ہانڈیاں الٹ دیں۔ ابواسحاق کہتے ہیں میں نے عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گدھا بالکل حرام فرمایا؟ کہنے لگے رسول اللہ نے اس لئے حرام فرمایا کہ یہ نجاست کھاتا ہے۔
It was narrated that Abu Ishaq Shaiban said: "I asked 'Abdullah bin Abu Awfa about the flesh of domesticated donkeys and he said: 'We were starving on the Day of Khaibar, when we were with the Prophet. The people had gotten some donkeys as spoils of war on the way out from Al-Madinah, so we slaughtered them and our cooking pots were boiling when the caller of the Messenger Of Allah cried out, telling us to overturn our pots and not to eat anything of the flesh of donkeys. So we overturned them.’ I said to ‘Abdullah bin Abu Awfa: ‘Was it made unlawful?’ He said: ‘We think that the Messenger Of Allah forbade it altogether because it eats excrement.’