سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 72

گھوڑوں کے گوشت کا بیان

راوی: بکر بن خلف ابوبشر , ابوعاصم , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أَکَلْنَا زَمَنَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَحُمُرَ الْوَحْشِ

بکر بن خلف ابوبشر، ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ خیبر کے دنوں میں ہم نے گھوڑوں اور گورخروں کا گوشت کھایا۔

It was narrated from Abu Zubair that he heard Jabir bin 'Abdullah say: "At the time of Khaibar we ate horses and wild donkeys."

یہ حدیث شیئر کریں