سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 70

نجاست کھانے ولاے جانور کے گوشت سے ممانعت

راوی: سوید بن سعید , ابن ابی زائدہ , محمد بن اسحق , ابن ابی نجیح , مجاہد , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا

سوید بن سعید، ابن ابی زائدہ، محمد بن اسحاق ، ابن ابی نجیح، مجاہد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ (دونوں چیزوں) سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah forbade the meat and milk of Al-Jalalullah."

یہ حدیث شیئر کریں