اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرنا۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , مغیرہ بن ابی حر , سعید بن ابی بردہ بن ابوموسی
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ أَبِي الْحُرِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً
علی بن محمد، وکیع، مغیرہ بن ابی حر، سعید بن ابی بردہ بن حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں دن میں ستر مرتبہ۔
It was narrated from Sa'eed bin Abu Burdah bin Abu Musa, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah(saw) said: 'I seek the forgiveness of Allah and repent to Him seventy times each day.": (Hasan)