سبحان اللہ کہنے کی فضیلت ۔
راوی: نصر بن عبدالرحمن , عبدالرحمن محاربی , مالک بن انس , سمی , ابی صالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْوَشَّائُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَلَوْ کَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ
نصر بن عبدالرحمن، عبدالرحمن محاربی، مالک بن انس ، سمی، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سو بار کہے اس کے گناہ بخش دئیے جائیں اگر سمندر کی جھاگ کی مانند ہوں ۔
It was narrated from Aby Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: “Whoever says Subhan Allah wa bi hamdihi (Glory and praiseis to Allah) one hundred times, his sins will be forgiven even if they were like the foam of the sea””. (Sahih)