سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 691

سبحان اللہ کہنے کی فضیلت ۔

راوی: ابوعمرحفص بن عمرو , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , سلمہ بن کہیل , ہلال بن یساف , سمرة بن جندب

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ أَفْضَلُ الْکَلَامِ لَا يَضُرُّکَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأْتَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَکْبَرُ

ابوعمرحفص بن عمرو، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سلمہ بن کہیل، ہلال بن یساف، حضرت سمرة بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چار کلمات تمام کاموں سے افضل ہیں جو بھی پہلے کہہ لو کچھ حرج نہیں۔ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَکْبَرُ

It was narrated from Samurah bin Jundab that the Prophet(saw) said: "(There are) four that are the best of words, and it does not matter with which you begin:": Subhan-Allah, wal-Hamdu- L,illah, wa la ilaha illallah, wa Allahu Akbar-(Glory is to Allah ' praise is to Allah, none has the right to be worshipped but Allah and Allah is the Most Great).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں