چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔
راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْتَلَ شَيْئٌ مِنْ الدَّوَابِّ صَبْرًا
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے کسی بھی جانور کو باندھ کر مار ڈالنے سے منع فرمایا۔
Jabir bin 'Abdullah said "The Messenger of Allah forbade killing any animal when it is tied up (for use as a target).”