سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 685

اللہ کی حمد وثناء کرنے والوں کی فضیلت ۔

راوی: حسن بن علی خلال , ابوعاصم , شبیب بن بشیر , انس

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَی عَبْدٍ نِعْمَةً فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ إِلَّا کَانَ الَّذِي أَعْطَاهُ أَفْضَلَ مِمَّا أَخَذَ

حسن بن علی خلال، ابوعاصم، شبیب بن بشیر، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کسی بندہ پر نعمت فرمائیں اور وہ نعمت پراَلْحَمْدُ لِلَّهِ کہے تو اس بندہ نے جو دیا وہ بہتر ہے اس سے جو اس نے لیا۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah(saw) said: ‘Allah does not bestow a blessing upon any slave and he says: ‘Al hamdu Lillah (praise is to Allah), except that what he gives(the praise) is better than what he received (the blessing).” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں