اللہ کی حمد وثناء کرنے والوں کی فضیلت ۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , موسیٰ بن عبیدہ , محمد بن ثابت , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَی کُلِّ حَالٍ رَبِّ أَعُوذُ بِکَ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ
علی بن محمد، وکیع، موسیٰ بن عبیدہ، محمد بن ثابت، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَی کُلِّ حَالٍ رَبِّ أَعُوذُ بِکَ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ ہر حال میں اللہ ہی کے لئے تعریف (اور شکر) ہے۔ اے میرے پروردگار ! میں اہل دوزخ کی حالت سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں ۔
It was narrated from Abu ' Hurairah that the Prophet (saw) used to say: “ Alhadulillahi ala kulli haal. Rabbi a’udhu bika min halo alhlinnaar (Praise is to Allah in all circumstances, O Allah, I seek refuge with You from the situation of the people of Hell).” (Daif)